Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اڈیالہ جیل کے اطراف امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

    نومبر 28, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چترال میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب، پل، مکانات اور فصلیں تباہ
    خاص خبریں جولائی 31, 2024

    چترال میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب، پل، مکانات اور فصلیں تباہ

    جولائی 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Floods in Chitral due to heavy rains
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں کی باعث دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ سیلاب نے پل، پولیس چوکی، مکانات، مساجد، باغات اور فصلیں تباہ کر دی ہیں۔

    چترال کی گولین وادی میں سیلابی ریلہ 16 گھروں کو بہا لے گیا جبکہ  لوئر چترال میں بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ چترال میں پہاڑوں سے آنے والے پانی نے ندی نالوں کو بپھرا دیا اور دریا میں سیلاب آ گیا۔ سیلابی ریلے سے چترال، مستوج، شندور روڈ بند ہوگیا ہے۔  سیلابی ریلا پولیس چوکی کے ساتھ ساتھ کوغزی پل کو بھی بہا لے گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بارشوں کا سلسلہ بند  اور راستے بحال ہوتے ہی واٹر سپلائی اسکیم کی بحالی کا کام شروع کردیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے ٹو سر کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے چھ غیرملکی کوہ پیما ریسکیو
    Next Article اسلام آباد ائرپورٹ پر مسافروں کے سامان سے جعلی سفری دستاویزات برآمد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اڈیالہ جیل کے اطراف امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

    نومبر 28, 2025

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اڈیالہ جیل کے اطراف امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

    نومبر 28, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اڈیالہ جیل کے اطراف امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

    نومبر 28, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.