Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    قومی خبریں مئی 28, 2025

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    First T20 match, Pakistan beat Bangladesh by 37 runs to take a one-nil lead in the series.
    پاکستان نے پہلے کھیلےئ ہوئے مقررہ اوورز میں 201 رنز بنائے،جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 164رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے 202 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم آخری اوور میں 164 رنز بناکر آوٹ ہوگئی اور یوں قومی ٹیم نے پہلے میچ میں 37 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ 

    لاہور میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 201 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان آغا نے 56،  شاداب نے 48 اور حسن نواز نے 44 رنز بنائے،محمد حارث 31 اور خوشدل شاہ 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، فہیم اشرف 11 اور حسن علی ایک رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، صائم ایوب صفر اور فخر زمان ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے شریف السلام 2، مہدی حسن، حسن محمود، تنظیم حسین، راشد حسین اور شمیم حسین نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    پاکستان کے 202 رنز  ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم  آخری اوور میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، لٹن داس نے48، ذاکر علی نے 36 اور تنزید حسین نے 31 رنز  بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، شاداب خان  2جبکہ فہیم اشرف، خوشدل شاہ اور سلمان علی آغا نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    48 رنز، دو وکٹیں او دو کیچز لینے پر قومی مایاناز آل راونڈر شاداب خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ،تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے، دوسرا ٹی ٹوینٹی  30 مئی اور آخری میچ یکم جون کو لاہور میں ہی کھلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق
    Next Article بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025

    کشمیر، گلگت، چترال، مانسہرہ، ایبٹ آباد،اسلام آباد، راولپنڈی میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشیں موقع

    اگست 23, 2025

    صدر مملکت نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا، وزیر خزانہ چیئرین مقرر

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.