Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایف آئی اے نے خود کو پاک فوج کے اہلکار ظاہر کرنے والے جعلسازوں کو گرفتار کر لیا
    خاص خبریں فروری 22, 2025

    ایف آئی اے نے خود کو پاک فوج کے اہلکار ظاہر کرنے والے جعلسازوں کو گرفتار کر لیا

    فروری 22, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اپنے آپ کو پاک فوج کے اداروں کے اعلیٰ عہدے دار اور اہلکار ظاہر کرنے والے جعلسازوں کو گرفتار کر لیا۔

    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد نے اپنے آپ کو پاک فوج کے مختلف اداروں کے اعلیٰ افسران اور اہلکار ظاہر کرکے عوام کو دھوکہ دینے والے گروہ کو کامیابی سے گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال کے مطابق یہ گروہ پاکستان آرمی کے اداروں کے لیے منافع بخش ٹھیکے دینے کا جھوٹا دعویٰ کر کے پیسے بٹور رہا تھا اور ساتھ ہی ساتھ دفاعی شعبے کی ساکھ کو بھی داغدار کر رہا تھا۔ ایبٹ آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔کارروائی کے دوران حکام نے ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں جعلی سم کارڈز اور جعلی شناختی دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس،صوبے کے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کے فنڈ کی منظوری
    Next Article چترال کی کالاش وادی رومبور میں پہلی مرتبہ کشمیری مارخور کا کامیاب شکار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.