Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل نائن کا میلہ, شکست کے بعد ایک بار پھر لاہور قلندرز کی فتح کے میدان میں واپسی
    قومی خبریں فروری 19, 2024

    پی ایس ایل نائن کا میلہ, شکست کے بعد ایک بار پھر لاہور قلندرز کی فتح کے میدان میں واپسی

    فروری 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Festival of PSL Nine, Lahore Qalandars return to the field of victory once again after defeat
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل میچ  میں شکست کے بعد ایک بار پھر لاہور قلندرز کی فتح کے میدان میں واپسی ۔

    پی ایس ایل 9میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمزقذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک سو چھیانوے رنز کا ہدف آسانی سے حاصل کرتے ہوئے بولرز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگایا تھا۔ کپتان شاہین شاہ آفریدی قدرے بہتر پرفارم کرپائے۔،حارث رؤف اور زمان خان رنز کا بہا روکنے میں ناکام رہے۔دونوں دباؤ کا شکار ہوں گے۔

    صاحبزادہ فرحان نے اوپننگ پوزیشن سے انصاف کیا تھا۔راسی وین ڈوسن بہترین فارم میں ہیں، فخرزمان بھی گزشہ اننگز کی ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے۔عبداللہ شفیق اور ڈیوڈ ویزا بھی بڑے اسکور کرسکتے ہیں۔حریف ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز جیسن روئے اور سعود شکیل نے پہلے ہی میچ میں دھاک بٹھادی ہے۔ کپتان رائیلی روسو اور شیرفن ردر فورڈ بھی چھکے چھڑانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان نے منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    Next Article ایبٹ آباد: شدید برفباری، سیاح پھنس گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی منظور

    دسمبر 9, 2025

    لارڈز میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی

    دسمبر 8, 2025

    بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار اگلی بار جواب زیادہ شدید اور برق رفتار ہوگا، چيف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.