Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
    ترقی مارچ 9, 2026

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026Updated:مارچ 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم نے کہا ہے کہ موٹرویز کیلئے ریسکیو 1122 مراکز اور ائیر ایمبولینس سروس شروع کی جا رہی ہے، ڈیجیٹلائزیشن ترجیح ہے۔ ٹول پلازوں پر 90 فیصد گاڑیاں ایم ٹیگ استعمال کر رہی ہیں،لاہور۔سیالکوٹ موٹروے کو کھاریاں کے ذریعے اسلام آباد سے جوڑا جائے گا، فاصلہ تقریباً 100 کلومیٹر کم ہوگا۔
    وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں 12ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی۔ آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری، ایڈیشنل آئی جی سعد اختر بھروانہ اور کمانڈنٹ عاصم گلزار بھی موجود تھے پاسنگ آوٹ پریڈ میں 401 افسران پاس آؤٹ جن میں 67 خواتین شامل تھے۔
    وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے پریڈ کا معائنہ کیا، جبکہ چاک و چوبند دستوں نے سلامی دی وفاقی وزیر کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ شاہراہوں کو محفوظ بنانا موٹروے پولیس کی اہم ذمہ داری ہے، موٹرویز کیلئے ریسکیو 1122 مراکز اور ائیر ایمبولینس سروس شروع کی جا رہی ہے۔
    موٹرویز کی ڈیجیٹلائزیشن ترجیح، ٹول پلازوں پر 90 فیصد گاڑیاں ایم ٹیگ استعمال کر رہی ہیں، اسلام آباد، مری اور کراچی لیاری ایکسپریس وے مکمل، کراچی۔حیدرآباد اور کوئٹہ۔چمن موٹرویز پر کام جاری، سکھر۔حیدرآباد موٹروے جلد مکمل ہو کر کراچی پورٹ سے منسلک ہوگی، منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل
    Next Article اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت

    مارچ 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.