Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حسن ابدال اور گردونواح میں آشوب چشم کی بیماری میں شدت آگئی
    پوٹھوہار ستمبر 19, 2025

    حسن ابدال اور گردونواح میں آشوب چشم کی بیماری میں شدت آگئی

    ستمبر 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Eye disease has intensified in Hassan Abdal and surrounding areas
    آنکھوں کو صاف رکھیں، بار بار آنکھوں کو ہاتھ نہ لگائیں، ٹھنڈے پانی سے آنکھوں کو دھوئیں، ڈاکٹرز
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حسن ابدال اور گردونواح میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے آشوب چشم کی بیماریوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو نے لگا ۔

    حسن ابدال اور گردونواح میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے آشوب چشم کی بیماریوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کی بڑی تعداد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حسن ابدال میں روانہ کی بنیاد پرچیک اپ کروا رہی ہے ۔

    آشوب چشم کی علامات میں آ نکھوں کا سرخ ہو جانا، آنکھوں سے پانی آنا اور اس طرح کی دیگر علامات ہیں ۔

    آشوب چشم سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر نعیم کا کہنا ہے کہ آ نکھوں کو صاف رکھیں، بار بار آ نکھوں کو ہاتھ نہ لگائیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ٹھنڈے پانی سے آ نکھوں کو دھوئیں اور دھوپ میں جب بھی نکلے تو سن گلاسز کا لازمی استعمال کریں تاکہ آ نکھوں کی بیماری سے بچا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی
    Next Article پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں غیرقانونی افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران ملوث ہیں،ترجمان پاک فوج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025

    دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہوئی تو قبول نہیں کرونگا،علی امین گنڈاپور

    اکتوبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.