Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے
    خاص خبریں دسمبر 13, 2024

    پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے

    دسمبر 13, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے ہیں۔ واضح رہے پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

    افغانستان سےدہشتگرد پاک افغان سرحد عبور کر تے ہیں اور سیکورٹی فورسز کےساتھ ساتھ معصوم شہریوں کو بھی  نشانہ بناتے ہیں۔ یہ حقیقت بھی پایہ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ ‘دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکہ کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے جس کی وجہ سے خطے کی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔

    09 دسمبر 2024 کو، سیکورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی  میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا،آپریشن کے نتیجے میں دو خوارج کو جہنم واصل کر دیاگیا جبکہ ایک خارجی زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ آپریشن میں بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جس میں M16-A2, M4,AK-47 شامل ہیں۔

    10 نومبر 2024 کو ضلع شمالی وزیرستان میں دس خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ اس آپریشن میں بھی بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جس میں M16-A4, M4,AMV-65 شامل ہیں۔

    23/24 اکتوبر 2024 کی رات، سیکورٹی فورسز نےخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کےدوران،پاکستانی فوج کےدستوں نے دو خودکش بمباروں سمیت 9 خوارج اور 1 ہائی ویلیو ٹارگٹ خارجی رنگ کے لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد کو جہنم واصل کیا۔ ہلاک ہونے والے خوارج سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ جس میں M4, AMD65, AK47 گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔

    19/20 ستمبر 2024 کو شمالی اور جنوبی وزیرستان کےاضلاع میں سیکورٹی فورسز  اور دہشت گردوں کےدرمیان دو شدید مقابلے ہوئے جس کے نتیجے میں بارہ خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔ نتیجے میں بھاری مقدار میں غیرملکی اسلحہ، گولہ بارود اوردھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جس میں SKS, AK-47, RPD, LMG برآمد ہوا۔

    افغانستان سے جدید غیرملکی اسلحےکی پاکستان سمگلنگ اور ٹی ٹی پی کا سکیورٹی فورسز اور پاکستانی عوام کے خلاف غیر ملکی اسلحے کا استعمال افغان عبوری حکومت کا اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کے دعوؤں پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔

    پینٹاگون کےمطابق امریکہ نے افغان فوج کو کل 427,300 جنگی ہتھیار فراہم کیے، جس میں 300,000 انخلا کےوقت وہیں رہ گئے،اس بناء پر خطےمیں گزشتہ دو سالوں کے دوران دہشت گردی میں وسیع پیمانے پر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

    امریکہ نے 2005 سے اگست 2021 کے درمیان افغان قومی دفاعی اور سیکیورٹی فورسز کو 18.6 ارب ڈالر کا سامان فراہم کیا،امریکی انخلا کے بعد ان ہتھیاروں نے ٹی ٹی پی کو سرحد پار دہشت گرد حملوں میں مدد دی۔

    یہ تمام حقائق اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ افغان حکومت نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشتگرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والاملزم راولپنڈی سے گرفتار
    Next Article آنجہانی پرتھوی راج نے بھی دلیپ کمار کو ایک بڑا اداکار تسلیم کیا تھا. دھرمیندر
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    اپوزیشن جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

    جولائی 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.