Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں بات کرنے کیلئے زبانوں کی تعداد 6 ہوگئی

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جہلم۔۔جادہ کے مقام پر پولیس اور ڈکیتوں کے مابین مقابلہ
    پوٹھوہار مئی 5, 2025

    جہلم۔۔جادہ کے مقام پر پولیس اور ڈکیتوں کے مابین مقابلہ

    مئی 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم کے علاقے جادہ کے مقام پر پولیس اور ڈکیتوں کے مابین مقابلہ، چھریوں کے وار سے سی سی ڈی کے دو انسپکٹر زخمی ہو گئے جبکہ ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک ڈکیت گرفتار کر لیا گیا۔دو فرار ہو گئے۔

    ذرائع کے مطابق  انسپکٹر ملک نثار کی حالت تشویشناک ہے جسے راولپنڈی ریفر کیا جارہا ہے۔  گرفتار ہونے والا ڈکیت متاع گل پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔ انسپکٹر ملک نثار اور انسپکٹر یاسر ربانی نے ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر ماڈرن بازار کے قریب چھاپہ مارا۔ ملزمان نے مزاحمت شروع کردی۔ پہلے چھریوں کے وار کیے بعد ازاں فائرنگ کردی۔گرفتار یونے والے زؐخمی ملزم متاع گل کو سول اسپتال میں طبعی امداد دی جارہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحویلیاں میں المناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے دو نوجوان جاں بحق
    Next Article پاکستان کی ایک اور کامیابی، فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں بات کرنے کیلئے زبانوں کی تعداد 6 ہوگئی

    اکتوبر 27, 2025

    وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں بات کرنے کیلئے زبانوں کی تعداد 6 ہوگئی

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    فیچرڈ

    اگرکسی کے نمبر پورے ہیں تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں

    اکتوبر 23, 2024
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں بات کرنے کیلئے زبانوں کی تعداد 6 ہوگئی

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.