Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، مری اور راولپنڈی میں شدید بارشوں سے متعدد درخت گر گئے، پانی گھروں میں داخل

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری، ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، متعدد سیاح لاپتہ

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر شاہراہ پر ریسکیو آپریشن تیز، ہیلی کاپٹرز کے ذریعے امدادی سرگرمیاں جاری

    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گورنمنٹ بوائز انٹر کالج چکار کے ملازم راجہ نقاش کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
    خاص خبریں جنوری 30, 2025

    گورنمنٹ بوائز انٹر کالج چکار کے ملازم راجہ نقاش کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

    جنوری 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کی آبائی یونین کونسل سربالہ چکار میں رات گے گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کے ملازم راجہ نقاش کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

    پولیس کے مطابق نقاش نامی شخص کے ساتھ موٹر سائیکل سوار اسامہ نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ اسامہ رشتے میں نقاش کا بھتیجا ہے۔ اسامہ کے بقول فائر کی آواز رات ساڑھے آٹھ بجے سنائی دی جب کہ اسامہ نے واقعہ کی اطلاع رات دو بجے دی۔

    مقتول نقاش کا پوسٹ مارٹم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بالا میں کیا گیا۔ مقتول نقاش سابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کے رشتے میں بھانجے لگتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نقاش کو تیس بور کے پستول سے تین گولیاں ماری گئیں۔ ہٹیاں بالا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے ملزم کو چوبیس گھنٹے کے اندر اندر ٹریس کرلیاجائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
    Next Article معمر رانا اپنی آنیوالی فلم۔۔باپ کی تقریب رونمائی میں نشے میں دھت تھے؟
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد، مری اور راولپنڈی میں شدید بارشوں سے متعدد درخت گر گئے، پانی گھروں میں داخل

    جولائی 22, 2025

    گلگت:بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری، ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، متعدد سیاح لاپتہ

    جولائی 22, 2025

    بابوسر شاہراہ پر ریسکیو آپریشن تیز، ہیلی کاپٹرز کے ذریعے امدادی سرگرمیاں جاری

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، مری اور راولپنڈی میں شدید بارشوں سے متعدد درخت گر گئے، پانی گھروں میں داخل

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری، ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، متعدد سیاح لاپتہ

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر شاہراہ پر ریسکیو آپریشن تیز، ہیلی کاپٹرز کے ذریعے امدادی سرگرمیاں جاری

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد گاڑیاں بہہ گئیں، 3 سیاح جاں بحق، 15سے زائدلاپتہ

    جولائی 21, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، مری اور راولپنڈی میں شدید بارشوں سے متعدد درخت گر گئے، پانی گھروں میں داخل

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری، ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، متعدد سیاح لاپتہ

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر شاہراہ پر ریسکیو آپریشن تیز، ہیلی کاپٹرز کے ذریعے امدادی سرگرمیاں جاری

    جولائی 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.