Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ پانچواں میچ ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 13, 2025
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»ایلون مسک کے اسپیس ایکس کا اسمارٹ فونز کو سیٹلائٹ سے جوڑنے کا منصوبہ
    سائنس و ٹیکنالوجی جنوری 4, 2024

    ایلون مسک کے اسپیس ایکس کا اسمارٹ فونز کو سیٹلائٹ سے جوڑنے کا منصوبہ

    جنوری 4, 2024Updated:جنوری 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Elon Musk's SpaceX plans to connect smartphones to satellites
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایلون مسک کے اسپیس ایکس نے دور دراز علاقوں میں سیلولر اور انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کو وسعت دینے کے لیے اسمارٹ فونز کو زمین کے نچلے مدار میں سیٹلائٹ سے براہ راست جوڑنے پر کام شروع کردیا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹس خاص طور پر غیر ترمیم شدہ اسمارٹ فونز سے براہ راست جڑنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ کمپنی نے 2 جنوری کو فالکن 9 خلائی جہاز پر اسٹار لنک سیٹلائٹ کا ابتدائی سیٹ لانچ کیا۔

    یٹلائٹس کو خاص طور پر غیر ترمیم شدہ اسمارٹ فونز سے براہ راست منسلک کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا میں وینڈنبرگ اسپیس فورس بیس سے 21 میں سے کل 6 اسٹار لنک سیٹلائٹس فالکن 9 راکٹوں کے ذریعے چھوڑے گئے۔ کمپنی نے اپنے ابتدائی مرحلے میں صلاحیت کی جانچ شروع کرنے کے لیے ایک عارضی تجرباتی لائسنس حاصل کیا

    تفصیلات کے مطابق اسپیس ایکس سیٹلائٹس براہ راست سیل کی صلاحیتیں پیش کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے اسمارٹ فونز پر سیٹلائٹ براڈ بینڈ تک براہ راست رسائی ممکن ہوگی۔

    اسپیس ایکس کی جانب سے آسٹریلیا، چلی، جاپان،کینیڈا، نیوزی لینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں موبائل آپریٹرز کے ساتھ بھی شراکت داری کی گئی ہے۔ مزید یہ کہ امریکہ میں، SpaceX کے موبائل پارٹنر T-Mobile کے سپیکٹرم کو ابتدائی ڈائریکٹ ٹو سمارٹ فون ٹیسٹ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

    Elon Musk satellites smartphones SpaceX اسپیس ایکس اسمارٹ فونز ایلون مسک سیٹلائٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدماغ کو ہمیشہ جوان رکھنے کا راز کیا ہے؟
    Next Article استور ضمنی انتخابات کالعدم قرار، دوبارہ انتخاب کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا، الیکشن کمیشن
    Ume Roman

    Related Posts

    کیا زمین کا خاتمہ قریب ہے؟

    فروری 27, 2025

    پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی ضرورت

    فروری 3, 2025

    پنجاب میں گوگل کا وسیع و عریض مرکز بنے گا۔ وزیر تعلیم پنجاب

    جنوری 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ پانچواں میچ ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 13, 2025
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ پانچواں میچ ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 13, 2025
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.