Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    Uncategorized

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»انتخابی دنگل سج چکا ہے, سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلسے ،ریلیوں کا انعقاد
    خاص خبریں فروری 3, 2024

    انتخابی دنگل سج چکا ہے, سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلسے ،ریلیوں کا انعقاد

    فروری 3, 2024Updated:فروری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    election-riots-are-over-meetings-and-rallies-are-organized-by-political-parties
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلسے ،ریلیوں کا انعقاد کیا جارہاہے۔

    عام انتخابات 2024 میں صرف چار دن باقی رہ گئے ۔ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ شہر شہر ،قریہ قریہ سیاسی رہنماں جلسے ،ریلیاں اور کارنر میٹنگز کا اہتما م کررہے ہیں۔انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن آج گوجرانوالہ میں پاور شو کررہی ہے۔

    جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسے سے لیگی قائد نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سمیت مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔جلسہ گاہ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، سٹیڈیم کے اطراف میں پارٹی قائدین کی تصویروں والے فلیکسز نصب کر دیئے گئے۔ پنڈال میں پارٹی پرچموں کی بہار آگئی ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی آج میرپور خاص کے گاما سٹیڈیم میں طاقت کا مظاہر ہ کرے گی۔جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

    Election riot meetings political parties rallies انتخابی دنگل جلسے سیاسی جماعتوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا
    Next Article شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا, انتخابات میں جیل سے حصہ لینے کا امکان
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    Uncategorized

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    Uncategorized

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.