Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    گلگت بلتستان،چترال اور مانسہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    اگست 27, 2025
    پوٹھوہار

    امدادی کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 2 زخمی ہوئے ، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کا دور اور بڑھتی ہوئی بھارتی انتہا پسندی
    بین الاقوامی ستمبر 4, 2024

    مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کا دور اور بڑھتی ہوئی بھارتی انتہا پسندی

    ستمبر 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کا دور اور بڑھتی ہوئی بھارتی انتہا پسندی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں الیکشن کا دور دورہ ہے مگر بھارتیوں کی کشمیریوں کے لیے انتہاپسندی بھی مسلسل بڑھ رہی ہے ـ 

    انتہاپسند حکومت ( بی جے پی) مقبوضہ کشمیرکی عوام کو الیکشن سے پہلے ہی پوری طرح اپنے آہنی شکنجےمیں لینا چاہتی ہےـ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ،مقبوضہ کشمیر میں الیکشن سے قبل ،گزشتہ 6 ماہ کے دوران 400 سے زائد گرفتاریاں کی جارہی ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بھاری تعداد  میں کی جانے والی گرفتاریوں کا مقصد آنے والے الیکشن میں من پسند نتائج لینا ہے   جموں وکشمیر میں مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے پیراملٹری فورسز کی تقریبا 300 اضافی کمپنیاں تعینات کردی ہیں۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں 18 اور 25 ستمبر اور یکم اکتوبرکو تین مرحلوں میں ہونے جارہے ہیں ـ

    نام نہاد انتخابات کےبعد ان فوجیوں کو مستقل طور پر مقبوضہ وادی میں ہی رکھا جاتا ہے اور انہیں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کےلئے استعمال کیا جاتاہے۔

    الیکشن انتہا پسندی بھارتی مقبوضہ کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، یوٹیوبر عمر عادل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    Next Article چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی چترال اور کمراٹ میں سڑکوں کی فوری بحالی کی ہدایت
    Ume Roman

    Related Posts

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    گلگت بلتستان،چترال اور مانسہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    اگست 27, 2025
    پوٹھوہار

    امدادی کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 2 زخمی ہوئے ، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    گلگت بلتستان،چترال اور مانسہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    اگست 27, 2025
    پوٹھوہار

    امدادی کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 2 زخمی ہوئے ، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.