Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ای سی پی نے کے پی کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو نوٹس جاری کردیا
    خاص خبریں مارچ 13, 2024

    ای سی پی نے کے پی کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو نوٹس جاری کردیا

    مارچ 13, 2024Updated:مارچ 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ECP issued notice to KP Chief Minister Gandapur
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔

    الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو 26 مارچ کو طلب کیا ہے اور الیکشن کمشنر نے متعلقہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سے بھی رپورٹ طلب کی ہے. الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس محمد کفیل نامی شخص کی درخواست پر جاری کیا ہے۔ محمد کفیل نے علی امین گنڈاپور کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ ’ڈی آئی خان کے مختلف مواضعات میں 735 کنال اراضی علی امین گنڈاپور کے نام منتقل کی گئی جبکہ مذکورہ اراضی کا اصل مالک آصف خان نامی شخص تھا۔‘

    درخواست میں مزید کہا گیا کہ ’علی امین گنڈاپورنے 2020 کے گوشواروں میں مذکورہ اراضی کی فروخت سے حاصل رقم سے گاڑی کی خریداری ظاہر کی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اراضی کی فروخت اور گوشواروں کا معاملہ میرٹ پر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ڈی آئی خان 26 مارچ سے پہلے رپورٹ جمع کرائیں۔
    علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت 26 مارچ کو الیکشن کمیشن میں ہو گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرمضان ریلیف: آزاد کشمیر کے سستا بازار کی ایک جھلک
    Next Article جو بائیڈن نے امیدوار نامزد ہونے کیلئے درکار ڈیلگیٹس کی حمایت حاصل کرلی
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.