Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، 10 ہزار لیٹر غیر معیاری اور جعلی مشروبات تلف

    اکتوبر 30, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد

    اکتوبر 30, 2025
    خاص خبریں

    ہنزہ: سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی

    اکتوبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
    پوٹھوہار ستمبر 11, 2024

    پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ستمبر 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Earthquake shocks were felt in Islamabad, the capital of Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہر 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے،جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آبادسمیت کے پی اور پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے کلمہ طیبہ کا ورد بھی شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی اور زلزلےکامرکزڈی جی خان کےقریب تھا،جبکہ گہرائی10 کلومیٹر تھی۔

    لاہور، ملتان، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جلالپور بھٹیاں، میانوالی،چنیوٹ، کالا باغ، شاہ کوٹ،کمالیہ،سکھیکھی، ننکانہ صاحب، شاہ کوٹ ، بھکر، سرگودھا، تاندلیانوالہ، جھنگ، جڑانوالہ، فاروق آباد، ساہیوال اور اوکاڑہ میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

    اس کے علاوہ فیصل آباد،ملکوال،شورکوٹ ،عارف والا،پیرمحل،پنڈی بھٹیاں ، مخدوم پور، کبیروالا، لیہ، ٹبہ سلطان پور، محسن وال، دریا خان، میاں چنوں، خانیوال، جہانیاں، میلسی سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

    کے پی میں پشاور،ڈی آئی خان،لکی مروت، وزیرستان،سوات، مینگورہ میں زلزلہ آیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ ماہ کے آخر میں بھی اسلام آباد، راولپنڈی پشاور اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

    زلزلے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشام اور سعودی عرب کے درمیان 12 سال بعد سفارتی تعلقات بحال
    Next Article راولپنڈی کے صدر بازار میں کپڑوں کی دوکان پر اچانک آگ بھڑک اٹھی
    Ume Roman

    Related Posts

    حسن ابدال انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، 10 ہزار لیٹر غیر معیاری اور جعلی مشروبات تلف

    اکتوبر 30, 2025

    مانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد

    اکتوبر 30, 2025

    ہنزہ: سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، 10 ہزار لیٹر غیر معیاری اور جعلی مشروبات تلف

    اکتوبر 30, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد

    اکتوبر 30, 2025
    خاص خبریں

    ہنزہ: سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی

    اکتوبر 30, 2025
    بین الاقوامی

    ترکیہ کی درخواست کے بعد پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی

    اکتوبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، 10 ہزار لیٹر غیر معیاری اور جعلی مشروبات تلف

    اکتوبر 30, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد

    اکتوبر 30, 2025
    خاص خبریں

    ہنزہ: سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی

    اکتوبر 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.