Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے باعث بند راستے کھل گئے
    پوٹھوہار اکتوبر 23, 2024

    اسلام آباد میں کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے باعث بند راستے کھل گئے

    اکتوبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں کرکٹ ٹیموں کی آمد و رفت کے باعث بند راستے کھل گئے ہیں۔

    کرکٹ ٹیموں کی آمد ورفت کے باعث سری نگر ہائی وے ، مری روڈ ، اور نائیتھ ایونیو پر ٹریفک کا داخلہ بند کیا گیا تھا۔ جو کے اب ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد پارک روڈ کے زیر تعمیر حصے پر میں ٹریفک سست روی کا شکار ہے۔

    اس کے ساتھ ہی اسلام آباد ٹریفک پولیس ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔شہریوں کے سفر کو محفوظ بنانے کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس سڑکوں پر موجود ہے۔

    یاد رہے کہ ٹریفک کی تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے اسلام آباد پولیس کے ریڈیو ایف ایم 92.4 کو سنتے رہیں یا 15 پر رابطہ کریں۔مزید معلومات کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بھی فالو کریں۔

    اسلام آباد راستے کرکٹ ٹیموں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں
    Next Article بنگلادیش میں طلبہ پھر سے سڑکوں پر کیوں نکل آئے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.