Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قافلے کو وقتی طور روک دیا گیا ہے،بیرسٹر سیف
    خاص خبریں جنوری 5, 2025

    سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قافلے کو وقتی طور روک دیا گیا ہے،بیرسٹر سیف

    جنوری 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Due to security concerns, the convoy has been stopped temporarily, barrister Saif said
    وزیراعلیٰ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قافلے کو وقتی طور روک دیا گیا ہے، کلیئرنس ملنے کے بعد عنقریب قافلے کو روانہ کیا جائےگا ۔

    اپنے ایک بیان میں صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وزیراعلی نے کرم کے ڈی سی پر فائرنگ کے واقعے  کا سختی سے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔

    اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر پر حملہ امن کو سبوتاژ کرنے کی ناکام مذموم سازش تھی، کرم کے عوام امن دشمن عناصر سے ہوشیار رہیں، علاقے میں پائیدار امن کے لئے انتظامیہ اور حکومت کے ساتھ تعاون کریں ۔

    بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا اور امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ کرنے والے شرپسندوں میں سے 5 کی شناخت ہو گئی
    Next Article صائم ایوب کو علاج کیلئے لندن بھیجے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.