Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»’روبوٹ آئین‘ تحریر, روبوٹس سے ہونے والے نقصانات کو محدود کرنے کی کوشش
    دلچسپ و عجیب جنوری 8, 2024

    ’روبوٹ آئین‘ تحریر, روبوٹس سے ہونے والے نقصانات کو محدود کرنے کی کوشش

    جنوری 8, 2024Updated:جنوری 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Drafting of 'Robot Constitution', Attempt to Limit Harms Caused by Robots
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے’روبوٹ آئین‘تحریر کرلیا ہے تاکہ روبوٹس سے آئے دن ہونے والے ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کی کوشش کرے گا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمپنی کو امید ہے کہ  روبوٹکس ڈویژن ایک دن ایک ایسا روبوٹ تیار کرنے کے قابل ہو جائے گا  جو گھر صاف کرنے یا کھانا بنانے جیسے حکم کی تعمیل کرسکے لیکن اس طرح کا حکم خطرناک ثابت ہوسکتا ہے یعنی کسی روبوٹ کو شاید یہ معلوم نہ ہو کہ گھر کا کام کس طریقے سے کیا جاتا ہے وہ ہدایات پر گھر کے مالک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں نئی پیش رفتوں کا ایک مجموعہ کپنی کی جانب سے متعارف کروایا ہے، جس سے اسے امید ہے کہ ایسے روبوٹ تیار کرنا آسان ہوجائے گا جو (انسانوں کو) بغیر کوئی نقصان پہنچائے اس طرح کے کاموں میں مدد کر سکیں گے۔

    مزید یہ کہ آٹو آر ٹی نامی نیا سسٹم متعارف کروایا گیا یے جو سسٹم روبوٹ میں نصب کیمروں سے ڈیٹا لیتا ہے اور اس کو وژوئل لینگوئج ماڈل میں بھیج دیتا ہے، جو ماحول اور اس میں موجود چیزوں کو سمجھتے ہوئے الفاظ میں بیان کرسکتا ہے۔

    ہیی ڈیٹا بعد میں ایل ایل ایم میں بھیجا جاتا ہے جو ان الفاظ کو سمجھ کر، ممکنہ کاموں کی فہرست بناتا ہے اور پھر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کن کاموں کو انجام دیا جانا چاہیئے۔

    کپنی نے یہ بھی یاد کروایا ہے کہ لوگ یہ بات  واضح رکھیں کہ ان روبوٹس کے محفوظ رویہ اختیار کرنے کی یقین دہانی  کے بعد ہی  ان روبوٹس کو اپنی روز مرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔

    Harms Robot Constitution روبوٹ آئین نقصانات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان
    Next Article گلگت بلتستان کے تعلیمی بورڈ کے قیام کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت: مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی حیران کن بولی

    ستمبر 3, 2025

    17 منٹ تک مردہ رہنے والی خاتون کی نئی زندگی — ماں بھی بنیں، کھلاڑی بھی

    جولائی 31, 2025

    کیا زمین کا خاتمہ قریب ہے؟

    فروری 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں

    نومبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.