Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»دلیپ کمار اور مدھوبالا کے معاشقے کی ابتدا فلم ” ترانہ ” سے ہوئی
    شوبز نومبر 15, 2024

    دلیپ کمار اور مدھوبالا کے معاشقے کی ابتدا فلم ” ترانہ ” سے ہوئی

    نومبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Dilip Kumar and Madhubala's relationship started with the movie "Tirana".
    Dilip Kumar and Madhubala's relationship started with the movie "Tirana".
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) قیام پاکستان سے قبل ہندوستان میں ایک فلم ترانہ بنی جس کے ہیرو دلیپ کمار اور ہیروئن مدھو بالا تھیں۔

    اس فلم کی شوٹنگ کے دوران مدھو بالا دلیپ کمار پہ فریفتہ ہوگیں اور اپنے والد عطااللہ سے دلیپ کمار سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا مگر یہ خواہش پوری نہ ہوسکی کیونکہ عطااللہ اپنی صاحبزادی کو سونے کی چڑیا سمجھتا تھا۔ سائرہ بانو سے دلیپ کمار کی شادی کے بعد مدھو بالا نے کچھ عرصہ بعد فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور گلوکار کشور کمار کی دوسری بیوی بن کر باقی زندگی رنج وغم میں بسر کی طویل عرصہ علالت میں گزرا اور آخرکار اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔

    Dilip Kumar دلیپ کمار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا جانا کہاں، زمیں کھاگئی آسماں کیسے کیسے
    Next Article بونی: پوسٹ گریجویٹ کالج میں ونگ کمانڈر کا دورہ
    Ume Roman

    Related Posts

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026

    کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ

    فروری 3, 2026

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 5, 2026

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران، یہ فقرہ بظاہر ایک تضاد محسوس ہوتا ہے، مگر موجودہ بین…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.