Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بٹراسی کے مقام پر کھائی میں گرنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک بچہ جاں بحق ،4 افراد زخمی

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا
    بین الاقوامی نومبر 7, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Deadlock in talks between Pakistan and Afghanistan in Istanbul
    وزیر اطلاعات عطا تاڑر نے مذاکرات میں ثالثی پر ترکیے اور قطر کا شکریہ ادا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ  نے  استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیڈلاک کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ افغان عوام کے لیے خیرسگالی کا جذبہ رکھتا ہے اور ان کے لیے ایک پُرامن مستقبل کا خواہش مند ہے ۔

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہو گیا ۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پر قابو پانے کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے ۔

    عطا تارڑ نے کہا کہ افغان طالبان دوحہ امن معاہدے کے مطابق اپنے بین الاقوامی، علاقائی اور دوطرفہ وعدوں کی تکمیل میں اب تک ناکام رہا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ افغان عوام کے لیے خیرسگالی کا جذبہ رکھتا ہے اور ان کے لیے ایک پُرامن مستقبل کا خواہش مند ہے ۔

    وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان طالبان حکومت کے ایسے اقدامات کی حمایت نہیں کرے گا جو افغان عوام یا پڑوسی ممالک کے مفاد میں نہ ہوں ، پاکستان اپنے عوام اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات جاری رکھے گا ۔

    وزیر اطلاعات عطا تاڑر نے کہا پاکستان نے مذاکرات میں ثالثی پر ترکیے اور قطر کا شکریہ ادا کیا ۔

     یاد رہے کہ ترک شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے دوران مذاکرات کا تیسرا دور گزشتہ روز شروع ہوا تھا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے اعلیٰ سطح کے عہدیدار شریک ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025

    مانسہرہ: بٹراسی کے مقام پر کھائی میں گرنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک بچہ جاں بحق ،4 افراد زخمی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری، پوليس کا پختونخوا ہاوس پر چھاپہ

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بٹراسی کے مقام پر کھائی میں گرنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک بچہ جاں بحق ،4 افراد زخمی

    نومبر 7, 2025
    پوٹھوہار

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری، پوليس کا پختونخوا ہاوس پر چھاپہ

    نومبر 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بٹراسی کے مقام پر کھائی میں گرنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک بچہ جاں بحق ،4 افراد زخمی

    نومبر 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.