Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ فوجی ایوارڈ ”پیٹریاٹک وار میڈل برائے خدمات برائے فوجی تعاون“ سے نواز دیا گیا

    اگست 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»کھیوڑہ کے  پوسٹ آفس میں دن دیہاڑے ڈکیتی، ڈاکو رقم لوٹ کر فرار
    پوٹھوہار جولائی 11, 2024

    کھیوڑہ کے  پوسٹ آفس میں دن دیہاڑے ڈکیتی، ڈاکو رقم لوٹ کر فرار

    جولائی 11, 2024Updated:جولائی 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کھیوڑہ:(قاسم سجاد) کھیوڑہ کے  پوسٹ آفس میں دن دیہاڑے دیدہ دلیری سے جدید اسلحہ کی نوک پر لاکھوں کی ڈکیتی کی واردات ، ڈاکو پوسٹ آفس میں موجود تمام رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔

    اطلاعات کے مطابق ڈاکووں نے پوسٹ آفس میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کر دی مسلح ڈاکو پوسٹ آفس میں موجود تمام رقم لوٹ کر پوسٹ افس سے ملحقہ گول بازار کی طرف فرار ہوئے جہاں پر ان کے ساتھی پہلے سے موجود تھے۔

    ذرائع کی مطابق ڈاکوں نے گول بازار کے اندر ہنڈا 125 موٹر سائیکل کھڑا کیا ہوا تھا جس پر ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہو گئے ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے جائے وقوعہ پر پر پہنچ کر شوائداکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاتوار بازار اسلام آباد میں آتشزدگی، کیا آگ منصوبہ بندی کے تحت لگائی گئی؟
    Next Article وزیراعلیٰ مریم نے اینکر عائشہ جہانزیب پر مبینہ گھریلو تشدد کیس کا نوٹس لے لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ فوجی ایوارڈ ”پیٹریاٹک وار میڈل برائے خدمات برائے فوجی تعاون“ سے نواز دیا گیا

    اگست 13, 2025

    اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب

    اگست 13, 2025

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ فوجی ایوارڈ ”پیٹریاٹک وار میڈل برائے خدمات برائے فوجی تعاون“ سے نواز دیا گیا

    اگست 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ فوجی ایوارڈ ”پیٹریاٹک وار میڈل برائے خدمات برائے فوجی تعاون“ سے نواز دیا گیا

    اگست 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.