Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 177 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
    خاص خبریں اکتوبر 25, 2024

    پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 177 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

    اکتوبر 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Day 2 of Pindi Test: 7 out for Pakistan's 177 runs
    Day 2 of Pindi Test: 7 out for Pakistan's 177 runs
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔

    قومی ٹیم نے اس وقت 177 رنز اسکور کرلیے ہیں جب کہ 7 کھلاڑی آؤٹ ہیں، اس وقت پاکستان پہلی اننگز میں 70 رنز کے خسارے میں ہے۔  قومی ٹیم نے اپنی اننگز  تین وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز سے شروع کی۔ قومی کپتان شان مسعود اور نائب کپتان سعود شکیل نے 16, 16 رنز پر دوسرے دن کےکھیل کا آغاز کیا۔

    راولپنڈی ٹیسٹ میں جمعہ یعنی آج کھیل کے سیشنز کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی ہے، دوسرے روز کاکھیل 10 بجے شروع ہوگا،کھانے کا وقفہ ساڑھےبارہ بجے ہوگا، دوسرے سیشن کا آغاز ڈیڑھ بجےہوگا, چائے کا وقفہ 3بجے ہوگا۔

    انگلینڈ پاکستان کرکٹ ٹیم پنڈی ٹیسٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوازشریف لندن کے لئے روانہ ہوگئے
    Next Article فلسطینیوں کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے، روسی صدر
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.