Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    بین الاقوامی

    ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر کا اعلان

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مالی فراڈ کا کیس: فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
    خاص خبریں جنوری 27, 2024

    مالی فراڈ کا کیس: فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

    جنوری 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Date set for indictment against Fawad Chaudhry in financial fraud case
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مالی فراڈ کا کیس میں عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم 10فروری کو عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے حوالے سے درج مقدمے کے کیس کی سماعت ہوئی۔جس میں ملزم فواد چوہدری کو ضلعی عدالت میں جج ڈاکٹر محمد سہیل کے روبرو پیش کیا گیا۔مقدمے میں فواد چوہدری پر شہری سے پچاس لاکھ روپے لینے کا الزام ہے۔ دوران سماعت فواد چوہدری کے وکیل نے کمرہ عدالت میں ہتھکڑی کھولنے کی استدعا کی۔ جس پر جج نے ہدایت کی کہ اگر مسئلہ نہ ہو تو ہتھکڑی کھول دی جائے۔فواد چوہدری نے عدالت سے استدعا کی کہ فیملی اور وکلا سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں، جس پر عدالت نے ملاقات کی اجازت دے دی۔بعد ازاں سماعت مکمل ہونے پر عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ 10فروری مقرر کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

    Fawad Chaudhry financial fraud case جرم فواد چوہدری مالی فراڈ کا کیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانڈر 19 ورلڈ کپ: نیپال کی جانب سے افغانستان کو شکست
    Next Article ایبٹ آباد: سابق اسپیکر مشتاق احمد PK-45 کی نشست برقرار رکھنے کے لیے کوشاں
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    بین الاقوامی

    ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر کا اعلان

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    بین الاقوامی

    ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر کا اعلان

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.