Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

    جولائی 25, 2025
    پوٹھوہار

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری

    جولائی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پر حکومت کو عدالتی نوٹس
    قومی خبریں اگست 27, 2024

    یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پر حکومت کو عدالتی نوٹس

    اگست 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین سے 4 ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش سے 12 ہزار افراد بے روزگار ہو جائیں گے۔
    درخواست گزار مزمل رفیق کی طرف سے وکیل آصف شہزاد ساہی نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ وہ پچھلے 10 سال سے یوٹیلٹی اسٹور کا ملازم ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز ایک منافع بخش ادارہ ہے جو کہ سالانہ دو ارب روپے منافع کما رہا ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ یوٹیلٹی اسٹورز سالانہ 20 سے 25 ارب روپے ٹیکس ادا کرتا ہے اور اس کی بندش آئی ایم ایف کی ہدایات پر کی جا رہی ہے۔
    درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ حکومت کے یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا جائے اور حتمی فیصلے تک اس پر حکم امتناعی جاری کیا جائے۔
    واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے 50 ارب روپے کی سبسڈی بھی بند کر دی ہے۔ وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کی ری اسٹرکچرنگ کی جا رہی ہے تاکہ عوام تک سبسڈی کے فوائد پہنچ سکیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی خاتون کی سات شادیاں، چھ شوہروں سے پیسے لوٹنے میں کامیاب
    Next Article بجلی کے زائد بلوں، بے جا ٹیکسز کے خلاف تاجروں کی ملک بھر میں ہڑتال
    Ume Roman

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بیجنگ میں چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

    جولائی 25, 2025

    مستونگ:سیکیورٹی فورسز کی خفیہا طلاع پر کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک،میجر زید سلیم اور سپاہی نظم حسین شہید

    جولائی 24, 2025

    اپوزیشن جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

    جولائی 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

    جولائی 25, 2025
    پوٹھوہار

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    مقتول سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ کی مانسہرہ پولیس حکام سے ملاقات

    جولائی 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

    جولائی 25, 2025
    پوٹھوہار

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری

    جولائی 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.