Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں ڈینگی وائرس میں مسلسل اضافہ، 7 نئے کیسز رپورٹ
    پوٹھوہار ستمبر 9, 2024

    اسلام آباد میں ڈینگی وائرس میں مسلسل اضافہ، 7 نئے کیسز رپورٹ

    ستمبر 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Continuous increase in dengue virus in Islamabad, 7 new cases reported
    Continuous increase in dengue virus in Islamabad, 7 new cases reported
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے،  24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 کیسزرپورٹ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد 2024 میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد 111 ہو چکے ہیں۔جن میں اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 79 جبکہ شہری علاقوں سے 32 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ اسی طرح پمز اسپتال میں 17 اور کیپٹل اسپتال میں 5 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

    Dengue Islamabad اسلام آباد ڈینگی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ پولیس کی موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائیاں جاری، دو منشیات فروش گرفتار
    Next Article ہری پور میں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مفت کتابیں فروخت ہونے کا انکشاف
    Ume Roman

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025
    پوٹھوہار

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    جون 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.