Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»کمشنر ایبٹ آباد نے شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا
    ہزارہ مارچ 5, 2024

    کمشنر ایبٹ آباد نے شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

    مارچ 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Commissioner Abbottabad inaugurated the plantation drive
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے پیر کے روز تھائی فاریسٹ سکول دھمتور ایبٹ آباد میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ یہ مہم محکمہ جنگلات گلیات فاریسٹ ڈویژن کی نگرانی میں شروع کی گئی۔

    کمشنر  ظہیر الاسلام نے اس بات پر زور دیا کہ صاف ستھرے اور مستحکم ماحول کو برقرار رکھنے، آئندہ نسلوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے درخت لگانا ضروری ہے۔ انہوں نے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ کم از کم ایک درخت لگا کر جاری فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

    تقریب کے دوران کمشنر نے طلباء اور زمینداروں میں پودے تقسیم کیے، لگائے گئے پودوں کی پرورش اور دیکھ بھال کی اہمیت پر زور دیا۔ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر (ڈی ایف او) گلیات فاریسٹ ڈویژن شہریار خان نے شجر کاری مہم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے ضلع ایبٹ آباد میں تین لاکھ ساٹھ ہزار مختلف اقسام کے پودے لگانے کے منصوبے کا انکشاف کیا۔

    Commissioner Abbottabad plantation drive کمشنر ایبٹ آباد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں کشمیری عسکریت پسند شیخ جمیل الرحمان کی لاش برآمد
    Next Article اسلام آباد میں موجود ہزاروں سال پرانی غاریں
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.