Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیدیا
    خاص خبریں جنوری 8, 2025

    اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیدیا

    جنوری 8, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    CM Gandapur declared absconder
    انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت سے غیر حاضر علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کریئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے  بانی پی ٹی آئی  کی نااہلی کے خلاف  احتجاج کے کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

    انسداد دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج  کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید ، واثق قیوم عدالت  میں پیش ہوئے جبکہ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر ملزمان پیش نہیں ہوئے ۔

    عدالت نے دورانِ سماعت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا جب کہ عامر کیانی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

    سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی طرف سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کے لیے درخواست بھی دائر کی گئی ۔

    عدالت نے غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی اور درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے ۔

    واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ آئی 9 میں 2022ء  میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کے علاقے تاؤ بت میں درجہ حرارت منفی 24 ڈگری تک گرگیا
    Next Article پاکستان کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہوچکی ہے،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026

    بونڈائی بیچ کے ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراونڈ میں زبردست خراجِ تحسین

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    بین الاقوامی

    بونڈائی بیچ کے ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراونڈ میں زبردست خراجِ تحسین

    جنوری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.