Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کرم میں جھڑپیں جاری،3 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 75 ہوگئی،80 زخمی ہوگئے
    فیچرڈ نومبر 23, 2024

    کرم میں جھڑپیں جاری،3 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 75 ہوگئی،80 زخمی ہوگئے

    نومبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Clashes continue in Karam, 75 people died in 3 days, 80 were injured
    بگن ممقبل، کنج علی زئی، صدہ خار گاؤں اور بالش خیل میں جھڑپیں جاری ہیں،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قبائلی ضلع لوئر کرم میں مسافر گاڑیوں کے قافلے پر حملے کے بعد مختلف علاقوں میں فریقین  کے درمیان جھڑپوں  نے مزید شدت اختیار کرلی ہے۔

    پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں کے دوران مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی ہے ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 روز میں جاری جھڑپوں کے دوران جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 75 ہو گئی جبکہ  80 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

    ڈپٹی کمشنر کرم  جاوید محسود کے مطابق بگن کے علاقے میں لشکر نے مکانات، دکانیں اور پیٹرول پمپوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

    پولیس کے مطابق بگن بازار میں فریقین  کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ مقبل، کنج علی زئی، صدہ خار گاؤں اور بالش خیل میں بھی جھڑپوں کی خبریں منظرعام پر آئی ہیں اور ان کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

    مقامی لوگوں نے خیبر نیوز کو بتایا کہ مسافر قافلے پر فائرنگ میں جاں بحق افراد کی تدفین کے بعد علی زئی سے لڑائی شروع ہوئی اور لوئر کرم کے چار مقامات پر فریقین کے درمیان بھاری ہتھیاروں کا استعمال ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے
    Next Article وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی آئی کاقافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ، بشریٰ بی بی بھی ہمراہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.