Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، متعدد سیاح بھی پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیرمیں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورتحال

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    تربیلہ ڈیم میں سیلابی پانی کے بڑے ریلے کے داخل ہونے اور سپل وے کھلنے کے بعد ڈیم کے نچلے حصے میں صورتحال مزید سنگین

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی چترال اور کمراٹ میں سڑکوں کی فوری بحالی کی ہدایت
    چترال ستمبر 4, 2024

    چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی چترال اور کمراٹ میں سڑکوں کی فوری بحالی کی ہدایت

    ستمبر 4, 2024Updated:ستمبر 4, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa directs immediate rehabilitation of roads in Chitral and Kamrat
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی چترال اور کمراٹ کی وادیوں میں سڑکوں کی جلد بحالی کی ہدایت کی ہے۔

    پشاور چیف سیکرٹری خیبر پختو نخواندیم اسلم چوہدری نے  اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ کمیونیکیشن اینڈورکس (سی اینڈ ڈبلیو ) کو چترال اور کمراٹ کی وادیوں میں لنک روڈز کی بحالی میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ یہ علاقے مالیہ گلیشیر ایک آؤٹ برسٹ فلڈ ( گلٹ) سے متاثر ہوئے ہیں اور سردیوں کے آغاز سے قبل بحالی کے کام کو مکمل کرنے میں جدت کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آمدورفت ہمہ وقت بحال رہے۔

    انہوں نے متاثرہ مقامی آبادی اور سیاحوں کی مدد کے لیے تیزی سے ریسکیو اور ریلیف کی کوششوں پر ضلعی انتظامیہ، ریسکو اور لائن ڈیپارٹمنٹس کے کام کو بھی سراہا اور ساتھ ہی ڈورو مل و ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ اپر اور لوئر چترال کے اضلاع میں متاثرہ گھرانوں کی مکمل بحالی و آباد کاری کے لئے ایک جامع منصوبہ تیار کریں۔ اجلاس کے دوران چیف سیکرٹری نے بالائی چترال میں مقامی آبادی کی جانب سے لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے تعلیمی مطالبات کو مل کرنے کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی ۔

    اپر اور لوئر چترال کے اپنے حالیہ دورے کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے تعلیمی سہولیات کے سلسلے میں مقامی آبادی کی درخواست پر ایلیمنٹری اور ہائر ایجوکیشن کے محکموں کو ہدایت کی کہ وہ ضلع کے اندر کا لجوں کے قریب میٹرک کی طالبات کے لیے ہاسٹل کی سہولیات فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کریں۔

    اس اقدام کا مقصد دور دراز دیہی علاقوں میں بچوں کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے قابل بنانا ہے ۔ چیف سیکریٹری نے اس بات پر زور دیا کہ اسی طرح کی سہولت صوبے کے دیگر دیہی علاقوں میں بھی فراہم کی جائیں ۔ چیف سیکرٹری نے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اور انڈسٹری، کامرس اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے محکموں کو ہدایت کی کہ وہ سکول سے فارغ التحصیل طلباء کو ہنر مند بنانے کے لئے ایک جامع منصوبہ تیار کریں۔

    انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد صوبہ بھر میں سکول انفراسٹرکچر کا بہتر استعمال یقینی بناتے ہوئے ہر طالب علم کو گریجویشن کے بعد کم از کم ایک پیشہ ورانہ مہارت سے آراستہ کرنا ہے۔ اجلاس میں متعلقہ انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ملاکنڈ ڈوین، ڈپٹی کمشنر چترال اپر ولوئر اور ڈپٹی کمشنر دیر اپر اور دیگر افسران نے شرکت کی جس میں چترال اور وادی کمراٹ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ریلیف اور بحالی کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔

    Headline چترال سڑکوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقبوضہ کشمیر میں الیکشن کا دور اور بڑھتی ہوئی بھارتی انتہا پسندی
    Next Article بھارت:مغربی بنگال میں جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظور
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت: نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، متعدد سیاح بھی پھنس گئے

    اگست 16, 2025

    تربیلہ ڈیم میں سیلابی پانی کے بڑے ریلے کے داخل ہونے اور سپل وے کھلنے کے بعد ڈیم کے نچلے حصے میں صورتحال مزید سنگین

    اگست 16, 2025

    ’’راشه پيښور ته“ یوم آزادی سپیشل نے پشاور کے شہریوں میں خوشیاں بکھیر دیں

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، متعدد سیاح بھی پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیرمیں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورتحال

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    تربیلہ ڈیم میں سیلابی پانی کے بڑے ریلے کے داخل ہونے اور سپل وے کھلنے کے بعد ڈیم کے نچلے حصے میں صورتحال مزید سنگین

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    ’’راشه پيښور ته“ یوم آزادی سپیشل نے پشاور کے شہریوں میں خوشیاں بکھیر دیں

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، متعدد سیاح بھی پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیرمیں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورتحال

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    تربیلہ ڈیم میں سیلابی پانی کے بڑے ریلے کے داخل ہونے اور سپل وے کھلنے کے بعد ڈیم کے نچلے حصے میں صورتحال مزید سنگین

    اگست 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.