Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
    پنجاب مارچ 20, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر بس سٹینڈز، تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
    وزیراعلیٰ نے چاند رات پر بازاروں میں اضافی نفری تعینات کرنے کا حکم دیتے ہوئے خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے ویمن پولیس سکواڈ کے باقاعدہ گشت کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بازاروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ بازاروں اور مارکیٹوں کی نگرانی کیلئے ڈرون کیمروں اور رات کے اوقات میں نائٹ ویژن دوربین کے استعمال کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔
    مریم نواز شریف نے چاند رات پر سڑکوں پر ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے سخت نگرانی کا حکم دیا ہے جب کہ اے ٹی ایمز اور بینکوں کے اطراف سکیورٹی اور گشت بڑھانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے پولیس اور ٹرانسپورٹ حکام کو وین اڈوں اور بس سٹینڈز پر مسلسل مانیٹرنگ یقینی بنانے اور بسوں و وینز کی ونڈ سکرین پر مقررہ کرایہ نامہ آویزاں کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا
    Next Article بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.