Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک بھر میں چہلم امام حسینؑ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں اگست 26, 2024

    ملک بھر میں چہلم امام حسینؑ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

    اگست 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chehlum Imam Hussain (AS) is being celebrated with devotion and respect across the country
    Chehlum Imam Hussain (AS) is being celebrated with devotion and respect across the country
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں آج نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؑ  اور شہدائے کربلا کا چہلم روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

    ملک بھر سے علم اور ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوں گے، نوحہ خوانی اور ماتم برپا کرکے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

    چہلم  کے جلوس  کیلئے سیکیورٹی کے  سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جلوس کے راستوں کے اطراف کی سڑکیں اور گلیاں کنٹینرز  لگا کر بند کردی گئی ہیں اور مختلف شہروں  میں موبائل فون سروس بھی بند کردی گئی ہے۔

    کراچی میں امام حسینؑ کے چہلم کا مرکزی جلوس دن  12بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا،جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیہ کھارادر پر ختم ہوگا۔

    لاہور میں چہلم کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد ہوگا اور اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔

    راولپنڈی میں شہداء چہلم کا مرکزی جلوس امام باگارہ عاشق حسین اور کرنل مقبول سے دن ساڑھے 11بجے کمیٹی چوک سے برآمد ہوگا۔ ماتمی جلوس پرانا قلعہ اور جامع مسجد روڈ سے ہوتا ہوا قدیمی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا۔چہلم کے ماتمی جلوس کی سیکورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس کے 4600 سے زائد جوان تعینات کیے گئے ہیں جبکہ پولیس کے 215 افسران جلوس سیکورٹی کی نگرانی پر مامور کئے گئے ہیں۔

    Chehlum Imam Hussain چہلم امام حسینؑ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا
    Next Article کہوٹہ :بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.