Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان
    گلگت بلتستان جنوری 13, 2024

    گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان

    جنوری 13, 2024Updated:جنوری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chance of rain and snowfall in Gilgit-Baltistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

    چترال، دیر، سوات، کو ہستان اورمالاکنڈ میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔ علاوہ ازیں چارسدہ، مردان،نوشہرہ، صوابی، پشاور، لکی مروت، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور گردونواح میں دھند کی پیشگوئی ہے۔

    اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک جبکہ مری، گلیات اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

    بہا ولپور،ساہیوال، اوکاڑہ، قصور،لاہور،سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، جہلم، منگلا، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال،ملتان، خان پور، رحیم یار خان، حافظ آباد، بھکر، لیہ اور ڈیرہ غا زی خان میں دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچشمے برائے سماعت جلد فروخت کیلئے پیش
    Next Article مظفر آباد: سید سائیں سخی سہیلی سرکار کے سالانہ عرس کے خلاف درخواست
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے میں تیزی کے باعث کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال سے نقصان

    جولائی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.