Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»چیمپئینز ٹرافی، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    فیچرڈ فروری 22, 2025

    چیمپئینز ٹرافی، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 22, 2025Updated:فروری 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, India beat Pakistan team by 6 wickets
    بھارت نے پاکستان کے 242 رنز کا ہدف 43 ویں اوور میں مکمل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دبئی میں  کھیلے گئے  آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستان ے 242 رنز کا ہدف بھارت نے 43 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ،ویرات کوہلی نے ایک اور شاندار اننگز کھیلی اور 10 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے ۔

    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور میچ جیتنے کیلئے بھارت کو  242 رنز کا ہدف دیا تھا ، قومی ٹیم 49.4 اوورز میں 241 رنز پر آوٹ ہو گئی ،قومی ٹیم کی جانب سے  سعود شکیل  نے سب سے زیادہ 62 رنزبنائے،محمد رضوان 46 رنزبناکرآؤٹ ہوئے، خوشدل شاہ نے 38، بابر اعظم 23، طیب طاہر 4 اور سلمان آغا 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    بھارت کی جانب سے کلدیپ یادو نے 3، ہاردک پانڈیا نے 2، رویندرا جدیجا، اکشر پٹیل اور ہرشیت رانا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ، پھارت نے مقررہ ہدف 43 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی پورا کرکے کامیابی حاصل کی اور پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا ۔

    بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ ویرات کوہلی نے شاندار سنچری سکور کی اور ناقابل شکست 100 رنز بناکر ٹیم  کی کامیابی میں میں اہم کردار ادا کیا ،شریاس ایلئر 56،شبمن گِل 46 اور کپتان روہت شرما نے 20 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2، خوشدل شاہ اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ، شاندار 100رنز ناٹ آوٹ پر ویرات کوہلی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچيمپيئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
    Next Article پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے،کس کا پلڑا بھاری؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.