Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں پیکا قانون کےتحت ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج
    پوٹھوہار مارچ 19, 2025

    راولپنڈی میں پیکا قانون کےتحت ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج

    مارچ 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ ایک ٹک ٹاکر کیخلاف درج کرلیا گیا ہے، ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھی بھجوا دیا گیا ہے ۔

    راولپنڈی میں ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ سربراہ عسکری ادارہ  اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تضحیک آمیز پوسٹ پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ  پانچ سو پانچ اور پیکاایکٹ دوہزار سولہ کی دفعہ بیس کےتحت درج کیاگیا ہے ۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم نےٹک ٹاک اکاؤنٹ پرتضحیک آمیز ویڈیوز شیئر کر رکھی تھی، ملزم کےاکاؤنٹس کی ویڈیوز ظاہرکرتی ہیں کہ وہ ایک مخصوص جماعت کارکن ہے جو سازش کےتحت حکومت اداروں کیخلاف نفرت آمیزموادشیئرکررہا ہے، متن مقدمہ کے مطابق ملزم یہ تاثر دے کر کہ حکومت اپنا اعتماد کھو چکی ہے ۔ عوام میں حکومت کیخلاف انتشار اور نفرت پھیلاناچاہتاہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشنز تیز کر دیئے گئے
    Next Article پاک افغان طورخم بارڈ کو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025

    اسلام آباد: بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار

    اگست 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار

    اگست 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.