Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 9 افراد جاں بحق ،30 زخمی
    پوٹھوہار جولائی 27, 2025

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 9 افراد جاں بحق ،30 زخمی

    جولائی 27, 2025Updated:جولائی 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bus heading from Islamabad to Lahore meets with accident in Chakwal, 8 people killed, many injured
    زخمیوں کو ٹراما سینٹر کلر کہار اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چکوال میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر جاں بحق اور 30 زخمی شدید ہو گئے، موٹروے پولیس کے مطابق بدقسمت بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی کہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ڈھوک سیال میں کھائی میں گر گئی ۔

    اسلام آباد: ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر بس کو حادثہ موٹر وے پر ڈھوک سیال کے قریب پیش آیا اور بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے، زخمیوں کو ٹراما سینٹر کلر کہار اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

    زخمیوں میں  3 مزید مسافر ہسپتال میں دم توڑ گئے جس کے بعد حادثہ میں جاں بحق مسافروں کی مجموعی تعداد 9 ہو گئی ۔

    ترجمان موٹروے پولیس نے حادثے سے متعلق بتایا ہے کہ حادثہ کا شکار ہونے والی بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی، حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں ہونے والوں میں 35 سالہ مسماتہ حبیبہ، 8 ماہ کا بچہ حیدر محسن، ایک سالہ نامعلوم بچہ، 26 سالہ ام حبیبہ محسن، 14 سالہ بچی خدیجہ خلیق، 2 سالہ بچی حرم خلیق، 45 سالہ سردار ندیم اور 38 سالہ منشا بیگم شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا
    Next Article ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.