Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ویرات کوہلی پر بڑا الزام, جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ڈین ایلگر کا انکشاف
    بین الاقوامی جنوری 30, 2024

    ویرات کوہلی پر بڑا الزام, جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ڈین ایلگر کا انکشاف

    جنوری 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Big accusation on Virat Kohli, revealed by former South African batsman Dean Elgar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ان پر تھوکا تھا

     یوٹیوب چینل پر ہونے والے پوڈکاسٹ میں ڈین ایلگر  سے سوال پوچھا گیا کہ ‘کیا آپ کی کبھی کوہلی یا ایشون سے لڑائی ہوئی ہے؟’ جس کے جواب میں ڈین ایلگر نے انکشاف کیا کہ ‘یہ میرا اور کوہلی کا پہلا سامنا تھا جب ہم بھارت میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے گئے تھے، بھارت کی وہ وکٹیں مذاق تھیں، جب میں بیٹنگ کے لیے آیا تو ایشون اور جڈیجا کے خلاف خود کو سنبھالے ہوئے تھا کہ کوہلی نے مجھ پر تھوکا‘۔ ایلگر کا کہنا تھا ’میں نے گالی دیتے ہوئے کوہلی سے کہا کہ اگر دوبارہ ایسا کیا تو میں بلے سے تمیہں ماروں گا‘۔

    سابق کپتان نے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ  ’اس واقعے کے دو سال بعد کوہلی نے مجھے کہا کہ سیریز کے بعد کیا ہم جاکر ڈرنک پی سکتے ہیں، میں اپنے کیے کے لیے معافی مانگنا چاہتا ہوں اور انھوں نے اپنے نامناسب رویے کے لیے معذرت کی۔

    accusation Dean Elgar South African batsman Virat Kohli انکشاف ڈین ایلگر ویرات کوہلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی سی بی: نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے 6 فروری کو اجلاس طلب
    Next Article پاکستان کے معروف گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    شہبازشریف اور انور ابراہیم کا پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارت میں مزید اضافے پر اتفاق

    اکتوبر 6, 2025

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    ڈی آئی خان:سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید

    اکتوبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.