Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»حکومتی خدمت میں نئے دور کا آغاز: لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن کا حلف
    قومی خبریں جنوری 17, 2024

    حکومتی خدمت میں نئے دور کا آغاز: لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن کا حلف

    جنوری 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Beginning of a new era in government service Lt Gen Hidayatur Rehman's swearing-in
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن نے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے چیئرمین پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل(ر) ہدایت الرحمان سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر ہدایت الرحمن  نے اپنے عہدے کو بڑی امانت سے سنبھالنے اور عوام کی خدمت کرنے کا عہد کیا۔

     کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق، وزراء حکومت، صدارتی مشیر، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری صدارتی اُمور، سیکرٹری پبلک سروس کمیشن سمیت اعلی حکومتی افسران نے شرکت کی۔

    Hidayatur Rehman حلف لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیمنیٰ زیدی: چاہتی ہوں شریک حیات میری نظر کو اچھا لگے لیکن مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو
    Next Article خزانے کی خواہش برازیلین شہری کی جان لے گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    بلوچستان میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار،دونوں پائلٹ شہید

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.