Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، صدر و وزیراعظم سمیت مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

    اگست 14, 2025
    خاص خبریں

    قومی دنوں پر پی ٹی آئی کا احتجاج معمول بن چکا ہے , خواجہ آصف

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
    خاص خبریں جولائی 18, 2025

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز  کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی۔سیریز کے  تینوں میچز شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔

    بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اپنے  اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ حال ہی میں سری لنکا کے خلاف کھیلنے والے بنگلا دیش اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریز میں لٹن کمار داس بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

    اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں تنزید حسن ، پرویز حسین ، محمد نعیم شیخ، توحید ہردوئے، جاکر علی ، شمیم حسین ،مہدی حسن مرزا، رشاد حسین،  مہدی حسن،  ناصم احمد، تسکین احمد، مستفیض الرحمان ،  شرف الاسلام، تنزیم حسن اور  محمد سیف الدین شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ
    Next Article اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2025

    ملک بھر میں 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، صدر و وزیراعظم سمیت مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

    اگست 14, 2025

    قومی دنوں پر پی ٹی آئی کا احتجاج معمول بن چکا ہے , خواجہ آصف

    اگست 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، صدر و وزیراعظم سمیت مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

    اگست 14, 2025
    خاص خبریں

    قومی دنوں پر پی ٹی آئی کا احتجاج معمول بن چکا ہے , خواجہ آصف

    اگست 14, 2025
    بلاگ

    جی بی پولیس: قربانیوں کے بعد تذلیل کب تک؟. تحریر: صادق حسین

    اگست 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، صدر و وزیراعظم سمیت مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

    اگست 14, 2025
    خاص خبریں

    قومی دنوں پر پی ٹی آئی کا احتجاج معمول بن چکا ہے , خواجہ آصف

    اگست 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.