Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025
    کھیل

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر حملہ
    خاص خبریں جنوری 27, 2025

    مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر حملہ

    جنوری 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر شر پسندوں نے حملہ کر دیا گیا، چوہدری لطیف اکبر بال بال بچ گئے، جبکہ فا ئرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد یونین کونسل چڑکپورہ کے علاقہ ککلیوٹ میں شرپسندوں نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر پتھرائو کرتے ہوئے فائرنگ کر دی، اس دوران پولیس اور شرپسندوں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا۔

    ذرائع نے بتایا کہ اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اپنے حلقہ انتخاب میں مخالف سیاسی جماعت سے کچھ لوگوں کے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں شامل ہونے کی تقریب میں شرکت کیلئے ککلیوٹ جارہے تھے، اس دوران ان کے قافلے پر پتھرائو اور ہوائی فائرنگ کرکے قافلے کا راستہ روک دیا گیا۔

    پولیس حکام کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف کے قافلے پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کی چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے مذمت کرتے ہوئے قافلہ پر فائرنگ پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اسپیکر آزاد جموں و کشمیر کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا جبکہ ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ چوہدری لطیف اکبر فائرنگ کے واقعہ میں محفوظ رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویسٹ انڈیز نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 120 رنز سے شکست دیدی
    Next Article ضلع مانسہرہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

    اکتوبر 5, 2025

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025
    کھیل

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 2025
    خاص خبریں

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025
    کھیل

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.