Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»عائشہ عمر کا پیچیدہ سرجری کے بعد انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان
    شوبز مارچ 15, 2024

    عائشہ عمر کا پیچیدہ سرجری کے بعد انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان

    مارچ 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ayesha Umar announced to take a break from the industry after a complicated surgery
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نامور پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے جمعرات کو انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور فالوورز کو ایک اہم اپ ڈیٹ فراہم کیا۔

    اداکارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ حال ہی میں انکی کالر کی ہڈی کی سرجری ہوئی ہے، جو آٹھ سال قبل ایک المناک ٹریفک حادثے میں چوٹ لگنے کے نتیجے میں ٹوٹی تھی۔اپنے سفر کے بارے میں بتاتے ہوئے، عمر نے وضاحت کی کہ کئی سالوں میں متعدد علاج اور تھراپی سیشنز کے باوجود، ان کے کالر کی  ٹھیک نہیں ہو سکی، جس کے نتیجے میں مزید تکلیف اور پیچیدگیاں پیدا ہوئیں اور آخر کار اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے انھوں نے سرجری کا انتخاب کیا۔

    12 مارچ کو کی گئی سرجری کو پیچیدہ قرار دیا گیا اور طریقہ کار کی پیچیدگی کی وجہ سے یہ تین گھنٹے تک جاری رہی۔
    فی الحال سرجری کے بعد تیسرے دن سے ہسپتال میں ہیں کیکن اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے شفا یابی کا سفر شروع کرنے کے لیے جلد ہی گھر واپس آنے کی منتظر ہیں۔ آنے والے چیلنجوں کے باوجود وہ اپنی موسیقی، تخلیقی منصوبوں اور برانڈ وینچرز پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے بے چین ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں 2024 کا پہلا پولیو کیس رپورٹ
    Next Article ن لیگی رہنما چوہدری تنویر نے چوہدری عدنان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کردیئے
    Ume Roman

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دہشت گردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

    نومبر 20, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شہبازشريف کی اہم ملاقات، تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    امن

    راولپنڈی: برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر کی قیادت…

    تعلیم

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.