Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک : سکول وین پر فائرنگ ،2 بچے جاں بحق، متعددزخمی
    پوٹھوہار اگست 22, 2024

    اٹک : سکول وین پر فائرنگ ،2 بچے جاں بحق، متعددزخمی

    اگست 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attock: Firing on school van, 2 children killed, many injured
    Attock: Firing on school van, 2 children killed, many injured
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اٹک میں سکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی ہیں

    ذرائع کے مطابق یہ واقعہ  اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں  پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سکول وین پر فائرنگ  کردی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

    واقعے کی اطلاع  ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں ڈھیر کوٹ پہنچ گئیں اور زخمی اورجاں بحق ہونے والے  بچوں کو اسفند یار ولی اسپتال منتقل کیا۔

    ریسکیو حکام کے مطابق  زخمی  بچوں کی  عمریں 5 سال 10 سال کے درمیان ہیں جب کہ فائرنگ سے وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے پر اظہار  افسوس کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    صدر مملکت آصف زرداری نے بھی سکول وین پرفائرنگ کے واقعےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انتہائی ظالمانہ اور شرمناک فعل ہے، ذمے داران کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

    Attock اٹک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپرچترال:لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کو ایک ہفتے کی ڈیڈلائن
    Next Article پی ٹی آئی نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 4, 2025

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    صحت

    انسانیت کی تاریخ میں متعدد جنگیں لڑی گئی ہیں لیکن ایک خاموش, انتہائی پیچیدہ اور…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    صحت

    پاکستانی محقق کا کیمیائی ٹیراٹوجن سے جنین کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کی زیر قیادت قانون سازی کا مطالبہ

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.