Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قلعہ سیف اللہ میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر حملہ
    خاص خبریں اکتوبر 3, 2024

    قلعہ سیف اللہ میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر حملہ

    اکتوبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Attack on Deputy Commissioner's vehicle in Qila Saifullah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قلعہ سیف اللہ کے علاقے تانگہ میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ثنا مہ جبین کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔

    ذرائع  کے مطابق کوئٹہ نیشنل ہائی وے کے قریب پہاڑی علاقے سے نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لیویز اہلکاروں نے فوری طور پر جوابی فائرنگ کی جس سے حملہ آور موقع سے فرار ہونے پر مجبور ہوگئے جب کہ ڈی سی مہ جبین اور ان کے ہمراہ تمام لیویز اہلکار حملے کے دوران محفوظ رہے۔

    اس سے قبل 26 اگست کو، مسلح افراد نے بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں کم از کم 23 مسافروں کو ٹرکوں اور بسوں سے اتار کر ہلاک کر دیا تھا۔ایس پی ایوب اچکزئی کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شام میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر گاڑیوں کو روک کر پنجاب کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 23 مسافروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ کارروائی کے دوران مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔

    ایس پی ایوب اچکزئی کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی)، پولیس اور لیویز اس وقت لاشوں کو اسپتال منتقل کرنے کا عمل سرانجام دے رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

    انہوں نے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار مثالی انجام سے نہیں بچ سکیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان حکومت دہشت گردوں کا پیچھا کرے گی۔

    حملہ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ گاڑی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنڈی گھیب میں خاتون نے دھوکے سے شہری کو گھر بلا کر آگ لگادی
    Next Article پنجاب حکومت نےلاہور میں دفعہ 144کیوں نافذ کی؟
    Ume Roman

    Related Posts

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.