Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عطا آباد جھیل میں سیوریج کا معاملہ: غیرملکی سیاح کی ویڈیو پر ہوٹل سیل، 15 لاکھ روپے جرمانہ
    خاص خبریں جون 19, 2025

    عطا آباد جھیل میں سیوریج کا معاملہ: غیرملکی سیاح کی ویڈیو پر ہوٹل سیل، 15 لاکھ روپے جرمانہ

    جون 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہنزہ: عطا آباد جھیل میں سیوریج کے پانی کے اخراج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے اس حوالے سے کمشنر گلگت ڈویژن کو ابتدائی رپورٹ بھجوا دی ہے۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جھیل میں کسی فعال سیوریج کے اخراج کا مشاہدہ نہیں کیا گیا۔ تاہم، جھیل کے آلودہ پانی کا تعلق پہاڑوں سے آنے والے کیچڑ والے پانی سے ہو سکتا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پانی کے آلودہ ہونے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تکنیکی تحقیقات کی ضرورت ہے۔

    واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک غیرملکی سیاح کی بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوٹل کا گندہ پانی جھیل میں جا رہا ہے، اور صاف و گندے پانی کے درمیان واضح فرق نظر آ رہا ہے۔

    ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گلگت بلتستان حکومت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جھیل کنارے واقع ہوٹل کی تین منزلوں پر مشتمل 29 کمروں کو سیل کر دیا۔ ہوٹل انتظامیہ پر 15 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

    حکام کے مطابق، این او سی قواعد پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مقامی و بین الاقوامی سیاحوں کی شکایات کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے تاکہ جھیل کا قدرتی حسن اور ماحولیاتی توازن برقرار رکھا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخانپور ڈیم میں پانی صرف 9 فٹ باقی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بحران کا خطرہ
    Next Article پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں وادی سرن کے سیاحتی مقام پر لاوارث لاش برآمد

    دسمبر 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    مانسہرہ میں وادی سرن کے سیاحتی مقام پر لاوارث لاش برآمد

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.