Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»استور ضمنی انتخابات کالعدم قرار، دوبارہ انتخاب کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا، الیکشن کمیشن
    خاص خبریں جنوری 4, 2024

    استور ضمنی انتخابات کالعدم قرار، دوبارہ انتخاب کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا، الیکشن کمیشن

    جنوری 4, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election commission of Gilgit Baltistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    استور:استور ضمنی انتخابات کالعدم قرار دے دئیے گئے، الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ انتخاب کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔ گلگت بلتستان کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ استور میں ضمنی الیکشن دوبارہ ہوں گے شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گلگت بلتستان کی اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 13استور1 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا سرکاری نتیجہ تعطل کا شکار رہا۔

    واضح رہے سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے چیف کورٹ کے 19ستمبر کے فیصلے کو معطل اور الیکشن کمیشن کو اپنی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیاتھا۔ یہ نشست گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ خالدخورشید کی جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف نے ناہل ہونے والے وزیراعلیٰ کے والد خورشید خان کو ٹکٹ دیاتھا۔ 9 ستمبرکو ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے بڑی برتری حاصل کی تھی تاہم مسلم لیگ ن کے امیدوار کی درخواست پرچیف الیکشن کمشنر نے اس نشست کا حتمی نتیجہ روک دیا تھا۔

    مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا فرمان نے حلقے میں تعمیراتی کام کیلئے رشوت اور ووٹ حاصل کرنے کیلئے پانی کے پائپ کی تقسیم کا الزام لگایا تھا۔ جس پر تحریک انصاف نے نتائج روکنے کے فیصلے کیخلاف چیف کورٹ گلگت بلتستان سے رجوع کیا تھا۔چیف کورٹ نے 19ستمبر کو الیکشن کمیشن کا نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا تھا۔چیف کورٹ کے آرڈر پر الیکشن کمیشن نے 28ستمبر کو حتمی نتیجہ جاری کیا تھا لیکن امیدوار کی کامیابی کا حتمی اعلان اور نوٹیفکیشن کا اجراء ہونا ابھی باقی تھا۔سینیئرسول جج اور ریٹرنگ افسر نے چیف کورٹ کے فیصلے کے بعد سرکاری نتائج کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق تحریک انصاف  کے محمد خورشید خان کو 6ہزار 644ووٹ ملے تھے جبکہ ن لیگ کے رانا فرمان علی نے 5ہزار 414ووٹ حاصل کیے تھے۔ اس فیصلے کے خلاف ن لیگی امیدوار نے سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان سے رجوع کیا تھا۔

    استور رانا فرمان علی گلگت بلتستان الیکشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایلون مسک کے اسپیس ایکس کا اسمارٹ فونز کو سیٹلائٹ سے جوڑنے کا منصوبہ
    Next Article گلگت بلتستان میں محکمہ خوراک کی کارروائی، غیر قانونی گندم برآمد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.