Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار
    پوٹھوہار ستمبر 16, 2024

    راولپنڈی میں والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

    ستمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Arrested son who tortured mother in Rawalpindi
    Arrested son who tortured mother in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں اپنی ہی والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

    راولپنڈی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پر پولیس نے تھانہ ائیرپورٹ میں ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ درخواست میں بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا ان پر تشدد کرتا اور دھمکیاں بھی دیتا ہے۔

    ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔  والدین سے ناروا سلوک ناقابل تصوراور افسوس ناک ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا
    Next Article صدر مملکت نے عیدمیلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی:میجر معیز عباس شہید کی نمازِ جنازہ ادا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    جون 25, 2025

    اٹک: بارش کے باعث موٹر وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی،خاتون جاں بحق، 25 مسافر زخمی

    جون 25, 2025

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    بلتورو گلیشیئر سے جاپانی کوہ پیما کو ریسکیو کر کے سی ایم ایچ سکردو منتقل کر دیا گیا

    جون 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.