Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی
    خاص خبریں اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another terrorist infiltration attempt in Khyber Pakhtunkhwa foiled, 37 terrorists killed, 81 injured
    افغانستان بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے 81 ٹھکانوں کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا، وزیر اطلاعات کا بیان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج نے خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ايک اور حملہ ناکام بنادیا، کارروائی میں 37 دہشتگرد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

    اسلام آباد: وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایکس (ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ 2 اور 3 اپریل کی رات شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان سیکٹر میں سرحدی چوکی پر افغان طالبان / فتنہ الخوارج کی جانب سے حملے کی کوشش کو مکمل طور پر ناکام بنایا گیا، جس میں انہیں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، جن میں 37 تک ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ۔

    اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن للحق میں آج پانچ اپریل تک ہلاک کیے گئے دہشت گردوں کی تعداد 796 تک پہنچ گئی جب کہ 1043 زخمی ہیں ۔

    وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ آپریشن میں تاحال دہشت گردوں اور افغان رجیم کی 286 چوکیاں تباہ ہوچکی ہیں جب کہ 44 چوکیاں قبضے میں لے لی گئیں، 249 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرون تباہ کردیے گئے، افغانستان بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے 81 ٹھکانوں کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی
    Next Article وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.