Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، وزیراعظم شہبازشریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکہ نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کر دی
    بین الاقوامی جون 26, 2024

    امریکہ نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کر دی

    جون 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    America has supported Pakistan's efforts to deal with terrorism
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عسکریت پسندی کے خلاف مہم  آپریشن عزمِ استحکام شروع ہونے کے بعد محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ شہری آبادی کو پریشان نہیں کیا جائے گا اور اس اقدام کے تحت نیا منظم مسلح آپریشن شروع کرنے کے بجائے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کو تیز کیا جائے گا۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے جب اس نئے آپریشن اور اس کے اعلان پر امریکی ردعمل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: "ہم دہشت گردی سے نمٹنے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں ۔

    پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ "پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے حملوں سے زبردست نقصان اٹھایا ہے۔ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی ایسی کارروائیوں کا شکار نہیں ہونا چاہئے،” انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکہ اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے۔

    وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کے مطابق، انسداد دہشت گردی کے نئے آہریشن کو چاروں صوبوں کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان (جی بی) اور آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔تاہم اپوزیشن جماعتوں بشمول پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی-ف)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور دیگر نے فوجی آپریشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ ایسا کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے انھٰیں اعتماد میں لے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ حکومت نے کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا انتباہ دے دیا
    Next Article خیبر پختونخواہ کے چھ مختلف واقعات میں 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، وزیراعظم شہبازشریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، وزیراعظم شہبازشریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.