Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»11 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی،ملزم فرار
    خاص خبریں اگست 21, 2024

    11 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی،ملزم فرار

    اگست 21, 2024Updated:اگست 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Alleged rape of an 11-year-old mentally challenged girl, the accused escaped
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شکر گڑھ کے سنگران گاؤں میں ایک 11 سالہ ذہنی طور پر معذور لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

    ذرائع کے مطابق ملزم نے دیوار پر چڑھ کر لڑکی کے گھر کے اندر داخل ہوا اور اس کو  زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جو کہ ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو گیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نےتفتیش شروع کردی ہے۔

    پولیس کو دیے گئے بیان میں متاثرہ کے والد نے اپنی بیٹی کے ساتھ ہونے والے المناک حادثے کو بیان کیا۔ انہوں نے حکام پر زور دیا کہ وہ مجرم کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے فوری اور فیصلہ کن کارروائی کریں،اور اس کے ساتھ ہی کمیونٹی میں کمزور افراد کے تحفظ اور مدد کی ضرورت پر زور دیں۔

    مقامی باشندوں نے اس واقعے پر اپنے غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کی حفاظت کے لیے حفاظتی اقدامات بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔جبکہ مقامی پولیس نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ملزم کو پکڑنے اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔یاد رہے کہ ایک 11 سالہ ذہنی طور پر معذور لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد:تین مسلح ملزمان نے کیسے لاکھوں کاسامان لوٹ لیا؟
    Next Article ہری پور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج محمد فرید شدید زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    فیچرڈ

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.