Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
    خاص خبریں جنوری 5, 2024

    ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق

    جنوری 5, 2024Updated:جنوری 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Alleged police firing on Hazara Motorway, driver killed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد : ہزارہ موٹر وے پر قلندرآباد انٹرچینج کے قریب پولیس کی جانب سے  گاڑی پر مبینہ فائرنگ کی گئی جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی, آگ لگنے سے ڈرائیور جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دوسری جانب لواحقین نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کی حدود میں داخل ہوتے ہی سٹی پولیس مانسہرہ نے فائرنگ کی۔

    جبکہ پولیس کے مطابق مشکوک گاڑی میں ٹمبر مافیا کی اطلاع تھی جس پر گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی تھی۔ایس پی ہیڈکوارٹربلال احمد کا کہنا ہے کہ قلندرآباد انٹرچینج پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور فائرنگ میں مبینہ طور پر ملوث پولیس اہلکاروں کو طلب کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاداکارہ عائشہ عمر کا اعتراف، سابقہ بوائے فرینڈ نے مجھے متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا
    Next Article ایبٹ آباد: سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراضات، سماعت ملتوی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.