Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»علی امین گنڈاپور نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے کتنے لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا؟
    خاص خبریں اگست 15, 2024

    علی امین گنڈاپور نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے کتنے لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا؟

    اگست 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur announced how many lakh rupees reward for national athlete Arshad Nadeem?
    Ali Amin Gandapur announced how many lakh rupees reward for national athlete Arshad Nadeem?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور   نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 3 دن خیبر پختونخوا  دعوت کے ساتھ ہی ان   کے لیے   50 لاکھ روپے انعام  کا اعلان  کر دیا ۔

    علی امین گنڈاپور  نے پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ضم اضلاع انٹر اکیڈمی گیمز کی افتتاحی تقریب میں  شرکت کے دوران خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ نوجوانوں میں ہنر ابھر کر آ رہا ہے، ارشد ندیم کو تین  دن کیلئے دعوت دیں گے کہ وہ خیبرپختونخوا آکر ہمارے  نوجوان کھلاڑیوں کو بھی ٹریننگ دیں۔

    علی امین  کا کہنا  تھا کہ کھیل انسان کو صحت مند رکھتا ہے، عمران خان سب سے بڑے کھلاڑی ہیں جو  ابھی بھی ڈٹے ہوئے ہیں اور مقابلہ کر رہے ہیں۔

    واضح رہے کہ ارشد ندیم پیرس اولپکس 2024 میں 40 سال بعد پاکستان کو طلائی تمغہ دلانے میں کامیاب ہوئے تھے۔

    Ali Amin Gandapur Arshad Nadeem ارشد ندیم علی امین گنڈاپور۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے سیکٹر آئی 11 کی سبزی منڈی میں آگ بھڑک اٹھی
    Next Article سندھ:موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت

    مارچ 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.