Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید برفباری اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    جنوری 24, 2026
    بین الاقوامی

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انوویشن اینڈ ویلنَس فیسٹول 2026 — تعلیمی اداروں، صنعت اور کمیونٹی کے درمیان مؤثر رابطے کی جانب اہم قدم

    جنوری 23, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید برفباری اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری
    چترال جنوری 24, 2026

    چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید برفباری اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    جنوری 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Alert issued for more snowfall and heavy rains in various areas including Chitral and Hazara
    ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا  کے مختلف علاقوں میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران چترال اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودےگرنےکا بھی خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ۔

    پشاور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع ہے، جس کے تحت چترال،  دیر،  سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری ہو سکتی ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں چندمقامات پر شدید برفباری اور درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

    ادھر ناران، کاغان، کالام اور چترال میں سڑکیں بند اور پھسلن کا خدشہ ہے اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودےگرنےکا بھی خطرہ ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کرتے ہوئے  پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انوویشن اینڈ ویلنَس فیسٹول 2026 — تعلیمی اداروں، صنعت اور کمیونٹی کے درمیان مؤثر رابطے کی جانب اہم قدم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لوئر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پھر گرفتار

    جنوری 23, 2026

    ہزارہ، چترال، گلگت بلتستان،کشمیر، بلوچستان کے پہاڑوں پر برفباری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق،35 زخمی، کئی سیاح محصور

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید برفباری اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    جنوری 24, 2026
    بین الاقوامی

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انوویشن اینڈ ویلنَس فیسٹول 2026 — تعلیمی اداروں، صنعت اور کمیونٹی کے درمیان مؤثر رابطے کی جانب اہم قدم

    جنوری 23, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پھر گرفتار

    جنوری 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید برفباری اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    جنوری 24, 2026
    بین الاقوامی

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انوویشن اینڈ ویلنَس فیسٹول 2026 — تعلیمی اداروں، صنعت اور کمیونٹی کے درمیان مؤثر رابطے کی جانب اہم قدم

    جنوری 23, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.